T2F میں 9ستمبر کو ایک آرٹ گیلری رکھی گئی جس میں کراچی کے مختلف آرٹسٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔اس کی خاص بات یہ تھی کہ ہر پینٹنگ کو یہاں ایک sequenceسے رکھا گیا تھا جس سے زندگی کا ہر رنگ نمایاں کیا جارہا تھا۔ ہر انسانی جزبات، خواہشات اور احساس کو participants نے اپنی پینٹنگز میں باخوبی پیش کیا۔
انسان خواہشات کے ایک ڈھیر سے پیدا ہوتاہے اور جس میں ضد، اَنا، حسد غرض ہراچھائی برائی دونوں شامل ہوتی ہیں۔ کچھ اپنی غرض سے آگے بڑھنے میں کامیاب ہوتے ہیں اور دوسروں کے کام آتے ہیں جب کہ دوسری طرف انسان خود کو ایک خول میں بند کر لیتا ہے اوردوسروں کو کم تر سمجھتا ہے اوراس اَنا پرستی میں سب کھودیتا ہے۔
یہاں پہ مختلف قسم کا آرٹ سامنے آیا جس میں نہ صرف water color اور aecralic تھے بلکہ کچھ پینٹینگز کوtoffee,کچھ کو cigaratte سے,کچھ کو سَر کے بال سے اور کچھ کو گلیٹر کی مدد سے بنایا گیا۔
سب participants کا کہنا تھا کہ ایسا پلیٹ فارم اسٹوڈنٹس کیلیئے ایک ایسی جگہ ہے جہاں وہ نہ صرف کُھل کے سانس لے سکتے ہیں بلکہ اپنے آپ کو جان بھی سکتے ہیں۔Self discovery کا سب سے آسان طریقہ آرٹ ہی ہے جسکے ذریعے وہ اپنے آپکو personally اور professionally نکھار سکتے ہیں۔