ہمیں جانیں


فیوچرٹوڈے نوجوانوں کیلئے internet پر شائع ہونے والا ایک webzineہے جسے طالب علم لگن کے ساتھ تیار کرتے ہیں۔اس magazineمیں پاکستانی نوجوانوں کیلئے بہترین تعلیمی اور تفریہی مواد شامل کیا جاتا ہے جس کا مرکز مقامی تقریبات، بلخصوص صحت کے مسائل، اداروں کے نظام ، کالجز اور یونیورسیٹیز کی updates ، نوجوانوں کی منصوبہ بندی اور نئی نسل میں عوامی قیادت پیدا کرنا ہے۔

فیوچر ٹوڈے طالب علم ساتھیوں کیلئے workshopsاور internships کا اہتمام بھی کرتا ہے جس میں انہیں مقامی تقریبات کی کوریج کرنا، editing اور content writing بھی سکھائی جاتی ہے۔